اٹک : ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ گر یجو یٹ کالج اٹک کے طالب علم اسامہ رشید نے شارٹ پٹ میں اول پو زیشن حاصل کی اس موقع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شہر عارف خان مہما ن خصوصی تھے جنہوں نے کامیاب ہونے والے کھلا ڑ یوں میں انعامات تقسیم کیے اسامہ رشید اٹک کے سینئر صحافی حا فظ عبد الحمید خان کے بھتیجے ہیں ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Thursday, December 3, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment