اٹک :ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 774 ہو گئی ہے اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 774 مثبت کیسز میں سے 22 ہسپتال میں 678 افراد صحت یاب ہوئے گھروں میں 65 افرادقر نطینہ میں ہیں 22908 افراد کی سکریننگ کی گئی 19457 افراد میں کرونا وائرس کا شبہ ہے 17789 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور 894 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 29, 2020
ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 774 ہو گئی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment