تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, December 3, 2020

پیر احسان الحق کی خوش دامن ، حمزہ بادشاہ کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی

اٹک :  پیر سید رضوان بادشاہ الگیلانی ، پیر سید عبدالدیان بادشاہ سجادہ نشین دربار عالیہ نور پور شریف ، جامع مسجد استقامت اٹک شہر کی ہمشیرہ ، پیر ثقلین بادشاہ سجادہ نشین نور پور شریف ، صاحبزادہ نور بادشاہ ، صاحبزادہ حسنین بادشاہ ، صاحبزادہ انس بادشاہ کی پھوپھی جان ، انور شاہ کی کزن ، پیر احسان الحق کی خوش دامن ، حمزہ بادشاہ کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے بڑے بھائی پیر سید عبدالدیان بادشاہ نے نواحی گاءوں نور پور میں پڑھائی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی شخصیات ، سینئر صحافی جاوید خان کے علاوہ مریدین ، متعلقین اور علاقہ کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot