تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Tuesday, December 1, 2020

بلدیہ اٹک کی حدود میں واقع خان چوک چونگی نمبر 7 کے قریب 3 سالہ بچی عنبرین گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق

 اٹک : بلدیہ اٹک کی حدود میں واقع خان چوک چونگی نمبر 7 کے قریب 3 سالہ بچی عنبرین گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کیا بعدازاں بچی کی لاش کو ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا جسے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot