اٹک: علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی اور بزرگ شخصیت ماسٹر حاجی ملک لال خان آف بولیانوال انتقال کر گئے مرحوم ماسٹرملک افتخار احمد (ہائر سیکنڈری سکول دورداد)، پٹواری ملک اذکار احمد (محکمہ مال)، ملک رفعت حیات (تحصیل کونسل حضرو) کے والد بزرگوار، ماسٹرملک افضال احمد (ہائر سیکنڈری سکول دودراد) کے ماموں و سسر اور انجینئر وسیم اللہ ملک اور سابق یوتھ کونسلر سیف اللہ ملک کے دادا جان تھے مرحوم کی نماز جنازہ بولیانوال گاوں میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور انکے جسد خاکی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نماز جنازہ میں سابق رکن پنجاب اسمبلی اعجاز بخاری، سابق ناظم وعلاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک شخصیت حاجی ملک افتخار احمد اعوان، سابق آفیسر محکمہ تعلیم اٹک ملک لعل خان، سابق کونسلر ملک علی شان، ملک فیصل علی خان، سابق تحصیلدار ملک نثار، ظہیر احمد خان، ملک احسن علی خان، ملک امداد اعوان، حافظ عبدالحمید خان، سمیت علاقہ بطر سے سیاسی سماجی شخصیات اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے درجات بلندی کے لئے دعا کی مرحوم حاجی لال خان نے دورداد کے بوائز پرائمری سکول میں بطور معلم ایک طویل عرصہ گزارا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ سیاسی اور سماجی حوالہ سے متحرک رہے وہ ایک معاملہ فہم، دوراندیش اور جہاندہدہ شخصیت کے مالک تھے
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, December 1, 2020
Home
پنڈی گھیب
علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی اور بزرگ شخصیت ماسٹر حاجی ملک لال خان آف بولیانوال انتقال کر گئے
علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی اور بزرگ شخصیت ماسٹر حاجی ملک لال خان آف بولیانوال انتقال کر گئے
Tags
پنڈی گھیب#
Share This
About وائس آف اٹک
پنڈی گھیب
Tags:
پنڈی گھیب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
No comments:
Post a Comment