تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, November 26, 2020

سپیشل امتحانCOVID 19انٹرمیڈیٹ2020ء کے نتاءج کا اعلان کردیا ہے


 اٹک: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ،راولپنڈی نے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین ( پی بی سی سی ) کی طرف سے مقررکردہ شیڈول کے مطابق آج مورخہ26-11-2020کوسپیشل امتحانCOVID 19انٹرمیڈیٹ2020ء کے نتاءج کا اعلان کردیا ہے چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹرغلام دستگیر کے مطابق 12371 امیدواران نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 10142 امیدواران شامل امتحان ہوئے ان میں سے1255امیدواران کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب 12;46;37رہا 8756 امیدواران مذکورہ امتحان میں فیل ہوئے جبکہ2222امیدواران غیر حاضر رہے مذکورہ امتحان میں 4350طالبات اور 5792 طلباء شامل امتحان ہوئےموبائل نمبر ز پر بھجوانے کے احکامات جاری کیے نتائج بورڈ کی ویب سایٹ www.biserawalpindi.edu.pk  پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں رزلٹ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں کنٹرولر امتحانات کے ٹیلی فون نمبر 0515450917 اور 0515450918 یا انٹر برانچ واقع بورڈ کمپلیکس نزد اٹک آئل ریفائنری ، مورگاہ راولپنڈی سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot