اٹک :سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے شیخ بلال کے کزن مسلم لیگ ( ن ) کے محترک ورکر عدنان شامی کی نکاح کی تقریب میں شرکت کی اور دولہے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تماءوں کا اظہار کیا ، حسن ابدال میں سابق تحصیل ناظم شفقت خان طاہر خیلی کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی اس موقع پر ضلعی سینئر نائب صدر میر نوید اختر ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ شیخ عواد صفدر اور دیگر موجود تھے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Thursday, November 26, 2020
Home
اٹک
ملکی خبریں
سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے شیخ بلال کے کزن مسلم لیگ ( ن ) کے محترک ورکر عدنان شامی کی نکاح کی تقریب میں شرکت کی
سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے شیخ بلال کے کزن مسلم لیگ ( ن ) کے محترک ورکر عدنان شامی کی نکاح کی تقریب میں شرکت کی
Tags
اٹک#
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
اٹک,
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment