اٹک : ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ صحت مند اور توانا زندگی کے ذریعے ہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار گلوبل ایکٹیو سٹی کی ریہرسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں اے ڈی سی ار شہریار عارف خان ،اے ڈی سی جی چوہدری عبدالماجد،سی سی او ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اقبال اعوان ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جوادالہٰی ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وحید بابر اور دیگر افسران موجود تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہریار عارف خان نے کہا کہ گلوبل ایکٹو سٹی کا پراجیکٹ صوبہ بھر میں لانچ کیا گیا ہے اور اس کا مقصد علاقے کے شہریوں کو صحت مند زندگی کی طرف لانا ہے جس سے عوام میں ذہنی وجسمانی شعور بیدار ہوگا اور وہ آسانی سے اپنے معاملات زندگی حل کرسکیں گے ڈی سی اٹک علی عنان قمر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلوبل ایکٹو سٹی انتہائی اعلیٰ اقدام ہے جس سے عوام کی زندگی میں انقلاب آئے گا اور وہ صحت مند اور توانا زندگی گزاریں گے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس اقدام میں بھر پور حصہ لیں اوراپنی زند گیوں کو ذہنی اور جسمانی لحاظ سے مضبو ط بنائیں ۔

No comments:
Post a Comment