اٹک : الیکشن کے دوران کئے گئے وعدے پورے کریں گے ، بجلی و گیس عوام کا بنیادی حق ہے ، جبی کسراں کو گیس اور اضافی آبادی کو بجلی جلد فراہم کی جائے گی ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 3 محمد اکبرخان تنولی نے جبی کسراں میں عمرعالم کی رہائش گاہ میں معززین علاقہ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر فنانس سیکرٹری تحریک انصاف یونین کونسل جبی کسراں عمران خا ن ، محمد تاج ، چچا غلام خان ، عمر عالم سمیت کارکنان اور معزین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی یونین کونسل جبی کسراں میں سوئی گیس جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی،گلیوں ،سڑکوں اوردیگر ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں تفصیلی بات چیت ہوئی جس کے انشاء اللہ مثبت نتاءج سامنے آئیں گے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Saturday, November 21, 2020
Home
فتح جنگ
ملکی خبریں
الیکشن کے دوران کئے گئے وعدے پورے کریں گے ، بجلی و گیس عوام کا بنیادی حق ہے: چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن اکبر خان تنولی
الیکشن کے دوران کئے گئے وعدے پورے کریں گے ، بجلی و گیس عوام کا بنیادی حق ہے: چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن اکبر خان تنولی
Tags
فتح جنگ#
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
فتح جنگ,
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment