سابق وزیر اعظم نواز
شریف اور سابق وزیرشہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئی ،حکومت پنجاب نے شہباز شریف کو پے رول
پے رہا کر نے کا فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم
میاں نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی والد ہ شمیم اختر
انتقال کر گئی ہیں میاں شہباز شریف اس وقت جیل میں ہیں حکومت پنجاب نے پے رول پر
ان کو رہا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے
صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز
کو پے رول پر رہا کیا جائے گا جو کہ ان کا قانونی و اخلاقی حق ہے ،درخواست آنے پر
ان کو رہا کر دیا جائے گا
No comments:
Post a Comment