پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو گئے فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔تفصیلات پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو گئے فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئےتفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ لاہور سے نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو ا ،نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد 14روز تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے سکواڈ 54افراد پر مشتمل ہے جس میں 34کھلا ڑی اور 20آفیشلز شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دران3ٹی ٹونٹی اور 2ٹیسٹ میچز کھیلے گی پہلی ٹی وینٹی 18اٹھارہ دسمبر کو اور دوسرا20دسمبر جبکہ تیسرا 22دسمبر کو کھیلا جا ئے گا ۔جبکہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26دسمبر ،دوسرا 3جنوری 2021کو کھیلا جا ئے گا

No comments:
Post a Comment