اٹک : سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ ( ن ) محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ( ن ) یونین کونسل جھنگ تحصیل فتح جنگ عمر حیات خان رئیس آف بالڑہ نے میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے اپنی رہائش گاہ میں مرحومہ کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا اور اللہ پاک سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اور کہاکہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ہماری پوری قوم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
فتح جنگ
سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ ( ن ) محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں :عمر حیات خان رئیس آف بالڑہ
سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ ( ن ) محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں :عمر حیات خان رئیس آف بالڑہ
Tags
فتح جنگ#
Share This
About وائس آف اٹک
فتح جنگ
Tags:
فتح جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment