اٹک: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی فتح جنگ آمد ، تحریک انصاف کے تحصیل ، سٹی و یونین کونسلز کے عہدیدارنظر انداز ، عہدیدار و کارکنان سراپا احتجاج بن گئے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل صدر تحریک انصاف ملک کامرا ن علی خاکی نے کہا کہ تحریک انصاف میں گروپ بندی کرنے والے پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں تحریک انصاف کے عہدیداروں و کارکنوں کو اہم ایونٹ میں نظر انداز کر کے ایک غلط اور منفی تاثر دینے کی کوشش کی گئی جس کی تمام عہدیدار مذمت کرتے ہیں اس موقع پر تحصیل جنرل سیکرٹری ملک افتخار،نائب صدر سردار ممتا ز علی خان، سٹی صدر رضی عباس گیلانی، ناصر بھٹی سمیت دیگر عہدیدار وکارکنان بھی شامل تھے عہدیداران نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
فتح جنگ
ملکی خبریں
تحریک انصاف میں گروپ بندی کرنے والے پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں :تحصیل رہنماء پی ٹی آئی ملک کامران علی خاکی
تحریک انصاف میں گروپ بندی کرنے والے پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں :تحصیل رہنماء پی ٹی آئی ملک کامران علی خاکی
Tags
فتح جنگ#
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
فتح جنگ,
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment