ٓاٹک : امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک ملک طاہر اعوان نے لاہور میں علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر ان کے مدرسہ میں جا کر ان کے فرزند مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور دعا ئے مغفرت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, November 24, 2020
Home
ملکی خبریں
امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک ملک طاہر اعوانک کا لاہور میں علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سے اظہار تعزیت کیا
امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک ملک طاہر اعوانک کا لاہور میں علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سے اظہار تعزیت کیا
Tags
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment