ہمیشہ صدر ریڑھی بان یونین
طاہر نقاش اور ریڑھی بانوں کے ساتھ کھڑے رہیں گےاور آپ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر
حل کریں گے ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی میجر (ر)طاہر
صادق نے صدر یونین طاہر نقاش کی رہائش گا ہ پر ریڑھی بانوں و اہل علاقہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف میجر طاہر صادق نے صدر یونین
طاہر نقاش سے ان کی رہائش گا ہ پر ملاقات کی اور انہیں اور دیگر تمام نئے عہدیداران
کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ ہمیشہ صدر ریڑھی بان یونین طاہر نقاش اور
ریڑھی بانوں کے ساتھ کھڑے رہیں گےاور آپ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گےجس پر یونین کے صدر طاہر نقاش نے میجر طاہر صادق
کو اپنی رہائش گاہ آنےپر خوش آمدید کہا اور میجر طاہر صادق کا شکریہ ادا کیا کہ جو
یونین کے نئی منتخب ہونے والے عہدیداران کو مبارک باد دینے صدر ریڑھی بان یونین
طاہر نقاش کی رہائش گاہ پر آئے طاہر نقاش صدر ریڑھی بان یونین کی رہائش گاہ میں
بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
اٹک
ہمیشہ صدر ریڑھی بان یونین طاہر نقاش اور ریڑھی بانوں کے ساتھ کھڑے رہیں گےاور آپ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: ممبر قومی اسمبلی میجر طاہر صادق
ہمیشہ صدر ریڑھی بان یونین طاہر نقاش اور ریڑھی بانوں کے ساتھ کھڑے رہیں گےاور آپ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: ممبر قومی اسمبلی میجر طاہر صادق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment