اٹک پولیس کی بڑی کامیابی،معزز عدالت نے 7سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس میں ملزم عبدالحی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کا رہائشی 7سالہ معصوم حذیفہ شب برات کونماز کے لیے مسجد گیااور گھر واپس نہ آیا جس کی لاش قریبی کنویں سے برآمد ہوئی۔ملزم عبدالحی کو حذیفہ زیادتی قتل کیس میں گرفتار کیا گیا جس نے دوران انٹروگیشن اقرار جرم کیا کہ اس نے حذیفہ کے ساتھ زیادتی کی اور قتل کر کے لاش کو کنویں میں پھینک دیا۔ملزم عبدالحی کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا گیا اور گواہان نے معزز عدالت میں درست گواہی دی جس کی بدولت ایڈشنل سیشن جج فتح جنگ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالحی کوسزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی جو کہ اٹک پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
فتح جنگ
اٹک پولیس کی بڑی کامیابی،معزز عدالت نے 7سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس میں ملزم عبدالحی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی۔
اٹک پولیس کی بڑی کامیابی،معزز عدالت نے 7سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس میں ملزم عبدالحی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی۔
Tags
فتح جنگ#
Share This
About وائس آف اٹک
فتح جنگ
Tags:
فتح جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment