اٹک :تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے بھاری مقدار میں شراب برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے حبیب اللہ خان ولد خورشیدساکن حسن ابدال سے 10 لیٹر شراب برآمد اور ضیاء اللہ ولد صداقت سکنائے حسن ابدال سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا گیا ہے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
حسن ابدال
حسن ابدال پولیس نے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے منشیات برآمد کر لیں۔
حسن ابدال پولیس نے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے منشیات برآمد کر لیں۔
Tags
حسن ابدال#
Share This
About وائس آف اٹک
حسن ابدال
Tags:
حسن ابدال
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment