تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Friday, November 20, 2020

پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہو گیا ہے:ضلعی صدر تحریک انصاف ضلع اٹک قاضی احمد اکبر خان

 اٹک : پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہو گیا ہے علامہ خادم حسین رضوی کی وفات سے خالی ہونے والا خلا پر ہونا مشکل ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع اٹک کے صدر قاضی احمد اکبر خان نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہو گیاہے دین اسلام کیلئے انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا انہون نے کہا کہ ہم اللہ کے حضور دعاگو ہیں کہاللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot