اٹک : جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں بزم عاشقان بلال سیرت کمیٹی نیو جسیاں کے زیر اہتمام 11 واں سالانہ جلوس صدر مسجد کمیٹی جامع مسجد بلال حاجی محمد ریاض زیارت صاحب زادہ سے شروع ہو کر جامع مسجد بلال ، محلہ فاروق اعظم ، نیو جسیاں پر اختتام پذیر ہوا جلوس کی قیادت علامہ حافظ محمد سعید رضوی ، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ مرکزی سیرت کمیٹی رجسٹرڈ اٹک ندیم رضا خان ، رہنما تحریک انصاف ملک اکلیم ، صدر سیرت کمیٹی جسیاں ملک خانزادہ ، نگران اعلیٰ ملک ایاز ، جنرل سیکرٹری فخر اقبال ، مرکزی سینئر نائب صدر فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صوفی فیصل بٹ ، سینئر صحافی جاوید خان اور دیگر عاشقان مصطفی ﷺ نے کی مختلف مقامات پر خوبصورت اسٹیج سجائے گئے تھے جہاں علمائے کرام نے سیرت النبی ﷺ پر تفصیلی روشنی ڈالی اور نعت خوان پارٹیوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Friday, November 20, 2020
Home
اٹک
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے بزم عاشقان بلال سیرت کمیٹی نیو جسیاں کے زیر اہتمام 11 واں سالانہ جلوس نکالا گیا
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے بزم عاشقان بلال سیرت کمیٹی نیو جسیاں کے زیر اہتمام 11 واں سالانہ جلوس نکالا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment