اٹک : تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں اے ڈی سی جی چوہدری عبدالماجد ،خاتون اسسٹنٹ کمشنر اٹک زرمینہ وزیر، ممبران امن کمیٹی اور دیگر افراد نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ علامہ خادم حسین رضوی سچے عاشق رسول ﷺ تھے اور انہوں نے پوری زندگی عشق رسول ﷺ میں گزاری ان کے انتقال سے پاکستان میں دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے اوریہ نقصان ناقابل تلافی ہے اجلاس میں علامہ خادم حسین رضوی کی روح کو ایثال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی گئی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Friday, November 20, 2020
Home
اٹک
علامہ خادم حسین رضوی سچے عاشق رسول ﷺ تھے اور انہوں نے پوری زندگی عشق رسول ﷺ میں گزاری :ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر
علامہ خادم حسین رضوی سچے عاشق رسول ﷺ تھے اور انہوں نے پوری زندگی عشق رسول ﷺ میں گزاری :ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment