تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, November 19, 2020

کھیلوں سے معا شرے میں نکھار پید اہو تا ہے اور صحت مند سر گر میوں کی وجہ سے چست معاشرہ وجود پاتاہے: ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر

 اٹک : ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ کھیلوں سے معا شرے میں نکھار پید اہو تا ہے اور صحت مند سر گر میوں کی وجہ سے چست معاشرہ وجود پاتاہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار تحصیل کو نسل سٹیڈیم اٹک میں 400 ، 800 اور 1500 میٹر دوڑ ، لا نگ جمپ ، ہائی جمپ ، شاٹ پٹ اور جیولن تھرو کے مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی کیا ان مقا بلوں میں ضلع بھر کے کھلا ڑیوں نے شر کت کی کامیاب ہونے والے کھلاڑ یوں میں ڈی سی اٹک نے انعامات تقسیم کیے اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر وحید بابر اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot