اٹک () اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار ، تفصیلات کے مطابق محمد فرہاد عرف چھرا ولد طارق محمود سکنہ ڈاکخانہ فورملی حیدرہ حضرو سے 1120 گرام چرس ، تھانہ باہتر پولیس نے عرفان وغیرہ زیر دفعہ 302;47;148;47;149 ت پ کو پناہ دینے پر عامر یونس ، وقاص یونس پسران محمد یونس ساکن ڈھوک ملکاں پیروشاہی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 پسٹل معہ گولیاں ، تھانہ اٹک خورد پولیس نے شاہ فہد ولد افتخارجان سکنہ نزد مسجد بلال محب بانڈہ ڈاک خانہ جان خیل تھانہ پبی تحصیل پبی ضلع نوشہرہ سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمہ درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ، مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف 4 ملزمان احسان اختر ولد محمد اختر،دانش رضا ولد محمد بشیر ، عنایت اللہ ولد فیض اللہ خان ،رفیع اللہ ولد عنایت اللہ اعوان سکنائے انجراء کو گرفتار کر کے داءو پر لگی رقم پڑ 10 ہزار 50 روپے ، 3 نوکیا موبائل مالیتی 10 ہزار روپے ، ایک موٹر سائیکل مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Friday, November 20, 2020
Home
فتح جنگ
اٹک پولیس کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری کئی افراد گرفتار ،منشیات اور رقم و موبائلز برآمد
اٹک پولیس کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری کئی افراد گرفتار ،منشیات اور رقم و موبائلز برآمد
Tags
فتح جنگ#
Share This
About وائس آف اٹک
فتح جنگ
Tags:
فتح جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment