اٹک : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائنز اٹک میں محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد میں پولیس افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر اظہر شبیر نے بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا محفل میلاد میں نعت خوانوں نے بارگاہ رسالت ﷺ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا محفل کے اختتام میں ملک و قوم کی سلامتی اور اٹک پولیس کے افسران کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Wednesday, November 18, 2020
Home
اٹک
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائنز اٹک میں محفل میلاد مصطفی کا انعقاد
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائنز اٹک میں محفل میلاد مصطفی کا انعقاد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment