تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Wednesday, November 18, 2020

ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1908گرام چرس اور 5کپی شراب برآمد کرلی:تھانہ جنڈ پولیس


 اٹک : اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران تھانہ جنڈ نے طارق محمود ولد طالب حسین ساکن جنڈ سے 1908 گرام چرس ، تھانہ سٹی اٹک پولیس نے مظہر حسین ولد مرید حسین سے 5 کپی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot