اٹک : کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی،ڈائریکٹر جنرل ایجنسی فاربارانی ایریازڈویلپمنٹ (آباد)نے حکومت پنجاب کی جانب سے کسانوں کو مہیا کردہ منی ڈیمز و دیگر سہولیات جو کہ 80 فیصد گورنمنٹ امدادی رقم سے تعمیر کی گئی ہیں نے ضلع اٹک میں دورہ کیا ڈائریکٹر جنرل(آباد)کے دورے کے دوارن انجینئر نگ اور فیلڈ سٹاف سوائیل کنزرویشن بمعہ کمیونٹی گرو پس و کسانوں نے شرکت کی دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل(آباد)نے تعمیر کیے گئے منی ڈیمز بمقام جھامرہ،ڈھرنال اور ڈھرانہ کا ازخود کا تفصیلی جائزہ لیا اورکسان حضرات کو یہ باور کروایا کہ دی گئی حکوتی امداد کا مقصد بنائے گئے پانی کے ذخیرہ جات سے زیادہ سے زیادہ ایگریکلچر کرنا ہے اور کسانوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ بنائے گئے پانی کے ذخیرہ جات کی مکمل نگرانی اور دیکھ بھال کو یقینی بنائیں ڈا ئریکٹر جنرل(آباد)نے کسانوں اور فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کیں کہ وہ کسانوں کو درپیش ہر قسم کی فنی وتکنیکی مشکلات کو جلد از جلد دور کیا جائے تاکہ کسان حضرات زیادہ سے زیادہ گورنمنٹ کی دی گئی سہولیات سے مستفید ہوسکیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
اٹک
بزنس
ملکی خبریں
کسانوں کو درپیش ہر قسم کی فنی وتکنیکی مشکلات کو جلد از جلد دور کیا جائے تاکہ کسان حضرات زیادہ سے زیادہ گورنمنٹ کی دی گئی سہولیات سے مستفید ہوسکیں :کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی
کسانوں کو درپیش ہر قسم کی فنی وتکنیکی مشکلات کو جلد از جلد دور کیا جائے تاکہ کسان حضرات زیادہ سے زیادہ گورنمنٹ کی دی گئی سہولیات سے مستفید ہوسکیں :کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی
Tags
اٹک#
بزنس#
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
اٹک,
بزنس,
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment