تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Wednesday, November 18, 2020

ہم حضرت محمدصلی علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ہم دینا و آخرت میں کامیابی حا صل کر سکتے ہیں: ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر

 اٹک : ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ حضرت محمدصلی علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ہم دینا و آخرت میں کامیابی حا صل کر سکتے ہیں انہوں نے خیالات کا اظہار اٹک میں ہفتہ شان رسالت ﷺ کے سلسلے میں نکالی گئی مشعل بردار ریلی کی قیادت کر تے ہوئے کیا ریلی میں سی او ایم سی اٹک ساجد علی خان،سی او تحصیل کو نسل ملک عابد حسین اور دیگر افراد بھی موجود تھے ڈی سی اٹک نے اس موقع پر کہا کہ حضور ﷺ کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے اور ہماری بقا ء و سلامتی کی ضامن ہے جس کے ذریعے ہم اپنی موجودہ اور آنے والی زندگی نکھار سکتے ہیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot