اٹک :ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے فتح جنگ میں کوڑا کر کٹ کی جگہ کو پارک میں تبدیل کر نے کے عمل کا دورہ کیا ان کے ہمراہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ ملک عظیم اعوان اور دیگر افسران بھی موجودتھے اے سی فتح جنگ نے انہیں اس ضمن میں بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ عوامی سہولت کی پیش نظر اس جگہ کو پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو تفر یح کی زیادہ سے زیادہ سہولت میسر آ سکے ڈی سی اٹک کو بتا یا گیا کہ یہ پارک تیاری کے بعد بہت جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Wednesday, November 18, 2020
Home
فتح جنگ
عوامی سہولت کی پیش نظر اس جگہ کو پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو تفر یح کی زیادہ سے زیادہ سہولت میسر آ سکے:ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر
عوامی سہولت کی پیش نظر اس جگہ کو پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو تفر یح کی زیادہ سے زیادہ سہولت میسر آ سکے:ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر
Tags
فتح جنگ#
Share This
About وائس آف اٹک
فتح جنگ
Tags:
فتح جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment