ٓاٹک : جی ٹی روڈ پر ملاں منصور سٹاپ کے قریب نامعلوم گاڑی نے پیدل چلنے والے نامعلوم شخص کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا نامعلوم شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کر دیا شناختی کارڈ نہ ہونے کے سبب جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, November 24, 2020
Home
حضرو
جی ٹی روڈ پر ملاں منصور سٹاپ کے قریب نامعلوم گاڑی نے پیدل چلنے والے نامعلوم شخص کو ٹکر مار ہلاک کر دیا
جی ٹی روڈ پر ملاں منصور سٹاپ کے قریب نامعلوم گاڑی نے پیدل چلنے والے نامعلوم شخص کو ٹکر مار ہلاک کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment