تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Tuesday, November 24, 2020

ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد752 ہوگئی ہے: ڈاکٹر سعید اختر

 ٓاٹک :انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کرونا وائرس ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد752 ہوگئی ہے اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 752 مثبت کیسز میں سے 21 ہسپتال میں داخل مشتبہ افراد میں سے 5 اور ہسپتالوں سے باہر 39 کنفرم افرادفوت ہوئے کوورناوائرس کے 65 کنفرم اور مشتبہ مر یضوں کے فوت ہونے پر محفوظ تد فین کی گئی ہے 654 افراد صحت یاب ہوئے گھروں میں 70افرادقر نطینہ میں ہیں 22628 افراد کی سکریننگ کی گئی 19177افراد میں کرونا وائرس کا شبہ ہے17535افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور890 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک میں کورونا وائرس کے6 مریض داخل ہیں جن کی مجموعی حالت بہتر ہے ڈاکٹر سعید اختر نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot