تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Monday, November 16, 2020

اٹک کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ساڑھے پانچ ہزار گرام ہیروئن برآمد

 اٹک : اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے عقیل حسن ولد سرحیا خان سکنہ دیوال تحصیل و ضلع سرگودھا سے 3500 گرام ہیروئن اور ربنواز ولد غلام عباس سکنہ بھلوال ضلع سرگودھا سے 2000 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot