تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Monday, November 16, 2020

ڈسٹرکٹ جیل اٹک بسلسلہ ہفتہ شان رسالت ﷺ کے تحت سیرت نبی ﷺ پروگرام کا انعقاد کیا گیا:

 اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک بسلسلہ ہفتہ شان رسالت ﷺ کے تحت سیرت نبی ﷺ پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں افسران ، ملازمین اور اسیران نے شرکت کی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا آقائے دوجہاں ﷺ کی شان اقدس میں مختلف اسیران نے گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں سلام پیش کیا سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر اظہار خیال کیا پروگرام کے اختتام پر نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں ہدیہ در ود و سلام پیش کیا گیا اور آخر میں امت مسلمہ اور وطن عزیز کی سلامتی کیلئے دعا کی گی یہ سلسلہ پورا ہفتہ جاری و ساری رہے گا ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot