ٓاٹک : ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) محمد سیلم شہزاد نے قائد مسلم لیگ(ن)محمد نواز شریف کی والدہ محترمہ اور محترمہ مریم نوازکی دادی صاحبہ کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ قائد محمد نواز شریف کی والدہ مرحومہ ملک میں جمہوری نظام کی بقاء کی خاطر اور آمریت کے خلاف ڈٹ کرمقابلہ کرنےوالی باہمت خاتون تھی آمریت دور کے مظالم سہہ کر کلمہ حق بلند کرنےوالی خاتون جمہوریت بیگم شمیم اختر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہےں گی انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 22, 2020
Home
اٹک
قائد محمد نواز شریف کی والدہ مرحومہ ملک میں جمہوری نظام کی بقاء کی خاطر اور آمریت کے خلاف ڈٹ کرمقابلہ کرنےوالی باہمت خاتون تھی :ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) محمد سیلم شہزاد
قائد محمد نواز شریف کی والدہ مرحومہ ملک میں جمہوری نظام کی بقاء کی خاطر اور آمریت کے خلاف ڈٹ کرمقابلہ کرنےوالی باہمت خاتون تھی :ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) محمد سیلم شہزاد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment