اٹک:انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد737 ہوگئی ہے 21افراد فوت ہوئے،649 افراد صحت یاب ہوئے گھروں میں 60افرادقر نطینہ میں ہیں ،22520 افراد کی سکریننگ کی گئی، 19069افراد میں کورونا وائرس کا شبہ ہے17187افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور1145 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک میں کورونا وائرس کے 05 مریض داخل ہیں جن کی مجموعی حالت بہتر ہے کوورناوائرس کے 64 کنفرم اور مشتبہ مر یضوں کے فوت ہونے پر محفوظ تد فین کی گئی ہے اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 737 مثبت کیسز میں سے 21،ہسپتال میں داخل مشتبہ افراد میں سے 05 اور ہسپتالوں سے باہر 38 کنفرم افرادفوت ہوئے ڈاکٹر سعید اختر نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 22, 2020
ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد737 ہوگئی ہے : ڈاکٹر سعید اختر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment