اٹک : سماجی شخصیت پراپرٹی ڈیلر ممبر ہیومن راءٹس ملک خان افسر کی شادی خانہ آبادی شکردرہ گاءوں اٹک میں بخیرو خوبی سر انجام پائی شادی کے سلسلہ میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما سابق امیدوار پنجاب اسمبلی شیخ سلمان سرور ، شیخ نعمان سرور ، پی پی پی کے رہنما سابق ایم پی اے ملک شاہان حاکمین خان ، سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ( ن ) ڈاکٹر راشد مشتاق ، مولانا قاری چن محمد ، قاری طارق محمود ، مولانا رضوان ، حافظ خلیق احمد ، قاری نظام الدین ، قاری محمد اقبال ، مولانا عزیز الرحمن حضاروی ، مولانا حافظ فرمان الہٰی ، رہنما تبلیغی جماعت حاجی خالد خان ، رہنما جماعت اسلامی خالد محمود ، چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان ، وائس چیئرمین حافظ عبدالحمید خان ، سینئر صحافی لیاقت عمر ، جاوید کشمیری ، شیخ اسد ، طارق کوکو ، طاہر نقاش ، اسد خان ، سمندر خان ، نواب خان ، اجمل خان ، عبدالوہاب ، حاجی ملک محمد نسیم ، رشید خان ، حاجی حسین ، امجد خان ، ابوبکر ، محمد یونس رجسٹری محرر ، فقیر حسین ، ممریز خان پٹواری ، حاجی مشتاق احمد اینڈ کمپنی ، ڈاکٹر ممریز خان ، حاجی محمد صدیق ، نمبردار منشی محبت خان ، شوکت خان ، ملک پرویز خان ، ملک محمد فیاض ، سردار خان ، سید منیر الحق ایڈووکیٹ ، اسرار ملک ، خلیل احمد اور دیگر نے شرکت کی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Monday, November 23, 2020
Home
اٹک
سماجی شخصیت پراپرٹی ڈیلر ممبر ہیومن راءٹس ملک خان افسر کی شادی خانہ آبادی شکردرہ گاءوں اٹک میں بخیرو خوبی سر انجام پائی
سماجی شخصیت پراپرٹی ڈیلر ممبر ہیومن راءٹس ملک خان افسر کی شادی خانہ آبادی شکردرہ گاءوں اٹک میں بخیرو خوبی سر انجام پائی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment