تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Friday, November 20, 2020

قیادت نے مجھے پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا :سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ضلع اٹک ڈاکٹر میاں راشد مشتاق


 اٹک :سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ضلع اٹک ڈاکٹر میاں راشد مشتاق نے کہا کہ قیادت نے مجھے پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ سے اپنا نوٹیفکیشن وصول کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپنی ذمہ داریوں سے پہلے ہی کبھی غفلت نہیں برتی آئند بھی محنت اور لگن سے اپنے فراءض سرانجام دوں گا سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب شیخ آفتاب احمد ، ایم این اے و ڈویژنل جنرل سیکرٹری راولپنڈی ملک سہیل خان کمڑیال ، سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی خان ، ایم پی اے جہانگیر خانزادہ ، ایم پی اے سردار افتخار احمد خان ، سابق امیدواران پنجاب اسمبلی شیخ سلمان سرور ، ملک بہادر یار خان اور ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد کی قیادت و رہنمائی میں اپنے قائد محمد نواز شریف کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں گے اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لئے محمد شہباز شریف ، شاہد خاقان عباسی ، مریم نواز ، احسن اقبال ، رانا ثناء اللہ ، عظمی بخاری کی قیادت میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کریں گے ۔



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot