تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Friday, November 20, 2020

علامہ خادم حسین رضویختم نبوت کے محاذ پر ایک توانا آواز تھے جنہوں نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہمیشہ قربانیاں دیں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی : امیر جمعیت علمائے اسلام پنجاب ڈاکٹر قاری عتیق الرحمان

 اٹک :علامہ خادم حسین رضوی کی ناگہانی وفات بہت بڑا صدمہ ہے مرحوم ختم نبوت کے محاذ پر ایک توانا آواز تھے جنہوں نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہمیشہ قربانیاں دیں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی ن خیالات کا اظہار امیر جمعیت علمائے اسلام پنجاب ڈاکٹر قاری عتیق الرحمانا نے تعزیتی بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نڈر اور ممتاز عالم دین تھے اور ناموس رسالت کیلئے اٹھنے والی ایک توانا آواز تھے،اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot