ٹک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو بھاری مقدار میں منشیات پکڑنے پر تعریفی سرٹفیکیٹ سے نوازا تفصیلات کے مطابق 14 نومبر کو سرچ پارک اٹک خورد سے ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ اور ولی محمد ایس آئی معہ ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ربنوا ز ولد غلام عباس سکنہ ضلع سرگودھا کے قبضہ سے 2000گرام ہیروئن اور 2000گرام آئس جبکہ عقیل حسن ولد سرحیا خان سکنہ تحصیل و ضلع سرگودھا کے قبضہ سے 3500 گرام ہیروئن برآمد کی اس کامیاب کاروائی پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے تھانہ اٹک خورد کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انسپکٹر عابد علی شاہ ،ایس آئی ولی محمداور کانسٹیبلان محمد عمر،محمد کاشف اور عاطف علی کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا اس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ فراءض کی انجام دہی کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ایسے افراد کے لیے اٹک کی سرزمین تنگ کر دی جائے گی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Thursday, November 19, 2020
Home
اٹک
ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو بھاری مقدار میں منشیات پکڑنے پر تعریفی سرٹفیکیٹ سے نوازا
ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو بھاری مقدار میں منشیات پکڑنے پر تعریفی سرٹفیکیٹ سے نوازا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment