تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, November 19, 2020

ہمیں اسلام کی باتیں کرنے کی بجائے اس پر عمل کرنا چاہیے ہماری کامیابی اسلام پر عمل کر کے زندگی بسر کرنے پر ہی منصر ہے : ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار گیلانی

 اٹک: شان رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺکے سلسلہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی اور ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن عمران احمر کے احکامات پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر تھانہ باہتر کی زیر تعمیر مسجد میں محفل نعت ﷺ کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار گیلانی تھے محفل نعت ﷺ کے موقع پر پولیس کے افسران نے نعت شریف کے ذریعے سے حضرت محمد ﷺ کو عقیدت کے نذرانے پیش کیے اس موقع پر ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار گیلانی نے کہا کہ ہمیں اسلام کی باتیں کرنے کی بجائے اس پر عمل کرنا چاہیے ہماری کامیابی اسلام پر عمل کر کے زندگی بسر کرنے پر ہی منصر ہے سیرت طیبہ ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دین اور دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot