تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Friday, November 27, 2020

اٹک کے گنجان آباد تجارتی مرکز فوارہ چوک سے چند قدم کے فاصلے پربلڈنگ کی چھت پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

 اٹک ؛ اٹک کے گنجان آباد تجارتی مرکز فوارہ چوک سے چند قدم کے فاصلے پر مرکزی جامع مسجد حنفیہ سول بازار اٹک کے قریب بلڈنگ کی چھت پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے چھت پر بنے سٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے سے 3 لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی اور بہترین حکمت عملی سے آدھے گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی ہونے پر مزید نقصان سے بچا لیا گیا ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot