تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Friday, November 27, 2020

ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد772 ہوگئی ہے:ڈاکٹر سعید اختر

اٹک : ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد772 ہوگئی ہے اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 772 مثبت کیسز میں سے 22 ہسپتال میں داخل مشتبہ افراد میں سے 5 اور ہسپتالوں سے باہر 39 کنفرم افرادفوت ہوئے کروناوائرس کے 66 کنفرم اور مشتبہ مر یضوں کے فوت ہونے پر محفوظ تد فین کی گئی ہے 654 افراد صحت یاب ہوئے گھروں میں 83افرادقر نطینہ میں ہیں 22866 افراد کی سکریننگ کی گئی 19415افراد میں کرونا وائرس کا شبہ ہے17746 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور897 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot