اٹک :تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او سید خالد ہمدانی نے اپنے دفتر میں تحریک انصاف ٹریڈ رز ونگ نارتھ پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کیا جن کی قیادت سابق ناظم و چیئرمین یونین کونسل و صدر ٹریڈ ونگ تحریک انصاف نارتھ پنجاب خان وزیر خٹک نے کی جبکہ وفد میں جوائنٹ سیکرٹری جواد احمد ، سیکرٹری اطلاعات شیخ صدام ، رہنما ٹریڈونگ عدنان صدیقی اور دیگر موجود تھے اجلاس کے دوران ٹریفک کے مسائل ، موبائل ( ای گیڈجیٹ ) ایشوز اور دیگر مسائل زیر بحث آئے جن کے حل کیلئے ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دیئے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Friday, November 27, 2020
تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے: سید خالد ہمدانی ڈی پی او اٹک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment