اٹک: رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میجر طاہر صادق نے پنڈی گھیب کے سینئر صحافی عبدالقادر کے والد کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جبکہ سماجی کارکن عاقب صدیق چچا سسر کی وفات پر مسجد کھجوراں والی میں لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومین کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Wednesday, November 25, 2020
Home
پنڈی گھیب
میجر طاہر صادق رہنما تحریک انصاف نے سینئر صحافی عبدالقادرکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائیں مغفرت کی
میجر طاہر صادق رہنما تحریک انصاف نے سینئر صحافی عبدالقادرکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائیں مغفرت کی
Tags
پنڈی گھیب#
Share This
About وائس آف اٹک
پنڈی گھیب
Tags:
پنڈی گھیب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment