پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2350روپے کی بڑی کمی تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 24قیرط سونے کی قیمت میں 51ڈالر کمی واقع ہو ئی جس کے بعد نئی قیمت 1815ڈالر ہے جس وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تو لہ سونے کی قیمت2350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 2015روپے کمی واقع ہوئی ہے۔
جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 110500روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 94736روپے تک پہنچ گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment