تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, November 26, 2020

اٹک کے دو کھلاڑی طیب شہزاد اور سید کاظم شاہ پنجاب انڈر16فٹبال ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب ہو گئے

 اٹک : اٹک کے دو کھلاڑی طیب شہزاد اور سید کاظم شاہ پنجاب انڈر16فٹبال ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب ہو گئے طیب شہزاد اور سید کاظم شاہ پشاور میں ہونے والی انڈر 16نیشنل چیمپین شپ میں پنجاب انڈر 16کا حصہ بن گئے سابق کونسلر بلدیہ اٹک اور جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن اٹک شیخ ظہور الہٰی نے دونوں پلیئرز کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناءوں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ دونوں پلیئر پنجاب کی ٹیم سے کھیلتے ہوئے اٹک کی نمائندگی کریں گے اور بھر پور کارکردگی کی بنیاد پر ضلع اٹک کا نام روشن کریں گے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot