تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Wednesday, November 18, 2020

موجودہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے:ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر

 اٹک :ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے سہولت بازار فتح جنگ کادورہ کیا ان کے ہمراہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ ملک عظیم اعوان اور دیگر افسران بھی موجودتھے ڈی سی اٹک نے سہولت بازار کا تفصیلی معائنہ کیا اشیائے ضروریہ کے نر خ اور معیار کا جائزہ لیا اس موقع پر بات کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس کے ثمرات بہت جلد عوام تک پہنچیں گے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور ان میں استحکا م لانے کے لیے کو ششیں جاری ہیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot