اٹک : 7 سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس کے مجرم کو منطقی انجام تک پہنچانے پر حذیفہ کے والد افتخار احمد ،تاجر برادری اورسول سوساءٹی نے ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کیس میں تفتیشی افسرسب انسپکٹر لہراسب علی اورانچارج آئی ٹی لیب ، سب انسپکٹر جہانزیب خان اور ان کی ٹیم نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس پیچیدہ کیس کومنطقی انجام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ انسانی خون سے مقدس کو ئی چیز نہیں اور اٹک پولیس ایسے گھناءونے فعل کرنے والے مجرموں کو نشان عبرت بنا دے گی انہوں نے حذیفہ زیادتی قتل کیس میں بہترین تفتیش کرنے اور کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے پر تفتیشی افسر سب انسپکٹر لہراسب علی ، انچارج ایچ آئی یو سب انسپکٹر جہانزیب خان ، انچارج آئی ٹی لیب ، اے ایس آئی مدثر ، ہیڈ کانسٹیبل ملازم حسین کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ ایسے پولیس افسران محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں او راٹک پولیس کواپنے پولیس افسران پر فخر ہے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, November 24, 2020
Home
فتح جنگ
سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس کے مجرم کو منطقی انجام تک پہنچانے پر حذیفہ کے والد افتخار احمد ،تاجر برادری اورسول سوساءٹی نے ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا شکریہ ادا کیا
سالہ معصوم حذیفہ زیادتی قتل کیس کے مجرم کو منطقی انجام تک پہنچانے پر حذیفہ کے والد افتخار احمد ،تاجر برادری اورسول سوساءٹی نے ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا شکریہ ادا کیا
Tags
فتح جنگ#
Share This
About وائس آف اٹک
فتح جنگ
Tags:
فتح جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment