اٹک :ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی سربراہی میں ڈی پی او آفس اٹک میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ہومیسائیڈ انویسٹی گیشن ( ایچ آئی یو ) یونٹ کے انچارجز نے شرکت کی ڈی پی او اٹک نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کی کار کردگی کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے مجموعی طور پر جرائم کی شرح اور پولیس کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے سنگین مقدمات بالخصوص قتل کے زیر تفتیش مقدمات کو یکسو کرنے ، قتل کے بقیہ ملزمان کو گرفتار کرنے اور کییٹگری اے کے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری پرخصوصی زور دیا ضلع بھر میں منشیات فروشوں ، قحبہ خانوں اور قماربازی کے اڈوں کے خلاف کاروائی کرنے پر زور دیا انہوں نے کہا کہ اٹک پولیس کسی بھی شر پسند عناصر کو امن امان میں خلل ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیں دے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, November 24, 2020
ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی سربراہی میں ڈی پی او آفس اٹک میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment