تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Monday, November 16, 2020

: رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق نے جنڈ ، پنڈی گھیب ، فتح جنگ ، حسن ابدال ، حضرو اور دیگر مقامات پر نئے شادی جوڑوں کو مبارکباد دی اور فوت ہونے والوں کے لیے دعائیں مغفرت کی


 اٹک : رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق نے جنڈ ، پنڈی گھیب ، فتح جنگ ، حسن ابدال ، حضرو اور دیگر مقامات پر مختلف شادیوں میں شرکت کر کے ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والے جوڑوں کو مبارکباد دینے کے علاوہ فوت ہو جانے والے افراد کے گھروں میں جا کر مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعائیں بھی کیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot