تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Thursday, December 3, 2020

اٹک پولیس کے افسران ، جوانوں اور ان کی فیملیز کی میڈیکل ویلفیئر کے پیش نظر اٹک پولیس اور مختلف ہسپتالوں کے درمیان ایک اہم معائدہ: ڈی پی اوٹک

اٹک :  ڈی پی اواٹک سید خالدہمدانی نے اٹک پولیس کے افسران ، جوانوں اور ان کی فیملیز کی میڈیکل ویلفیئر کے پیش نظر اٹک پولیس اور مختلف ہسپتالوں کے درمیان ایک اہم معائدہ پر دستخط کیے جس کے تحت حسنین ہسپتال فتح جنگ اور قاضی ہسپتا ل جنڈ میں شہداء کی فیملیز کا مفت علاج معالجہ جبکہ حاضر سروس پولیس افسران کیلئے 50 فیصد رعایت دی جائے گی اس کے علاوہ عامر عبداللہ ہسپتال دعا چوک حضرو میں شہداء فیملیز اور حاضر سروس پولیس افسران کا مفت علاج معالجہ ہو گا اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ اٹک پولیس کے افسران اور ان کی فیملیز میرے خاندان کی طرح ہیں 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot