اٹک : قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 12 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس نے قماربازی میں مصروف 12 قماربازوں شوکت علی خان ولد زمردخان، محمد عاشق ولدحریم داد، لیاقت علی ولد گودڑ خان، رحمت خان ولد امانت خان،عبدالمناف ولد شیر جنگ خان، عمرخان ولد غلام خان،گودڑ خان ولد نواب خان،سہیل شاہ ولد عنایت شاہ، انور خان ولد شہنچی خان، عمرالہٰی ، طارق محمود پسران عبدالخالق ، محمدفیاض ولد ربنواز کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم پڑ 28 ہزار 780 روپے ، 12 موبائل مالیتی 24 ہزار روپے ، ایک موٹر سائیکل مالیتی 30 ہزار روپے برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Tuesday, December 1, 2020
قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 12 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار ، مقدمہ درج
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment